top of page

بریکنگ:ادھو ٹھاکرے کو پھر ایک جھٹکا,الیکشن کمیشن کے فیصلےکے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواسٹ ملتوی

  • Writer: MimTimes मिम टाइम्स  م ٹائمز
    MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
  • Jul 31, 2023
  • 1 min read

ادھو ٹھاکرے کو پھر ایک جھٹکا ,الیکشن کمیشن کے فیصلےکے خلاف ٹھاکرے گروپ کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ملتوی کردی گئی۔سپریم کورٹ نے 31 جولائی کو سماعت مقرر کی تھی۔یہ معاملہ سپریم کورٹ کی درخواست میں درج نہیں ہے۔ایکناتھ شندے کو دھنوشیابن اور پارٹی کا نام دینے کے فیصلے کے خلاف عدالت میں درخواست کی گئی تھی

bottom of page