top of page


شندے گروپ کی پہلی مسلم خاتون کارپوریٹر منتخب، میونسپل کارپوریشن انتخابات میں شیوسینا نے کھاتہ کھولا
19 November 2025 ممبئی (م ٹائمز) نندگاؤں نگرپریشد کے انتخابات میں شیوسینا (ایکناتھ شندے گروپ) کی امیدوار خان زبیرابی غفّار وارڈ نمبر 8-ب سے بلامقابلہ منتخب ہو گئی ہیں۔ اس وارڈ سے صرف انہی نے فارم داخل کیا تھا، اس لیے انہیں براہِ راست کامیاب قرار دیا گیا۔ اس طرح نندگاؤں نگرپریشد میں شندے گروپ کی پہلی مسلم خاتون کارپوریٹر منتخب ہوئی ہیں۔ نندگاؤں نگرپریشد کے براہِ راست صدر کے انتخاب کے لیے شندے گروپ کے راجیش کووڈے، ارون پاٹل، کیرن دیورے اور ساگر ہیرے نے اپنے نامزدگی فارم ج
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
4 days ago1 min read


قرعۂ اندازی کے بعد کی سیاسی تصویر
17 November 2025 سینئر صحافی: سنیل شندے ریاست کی بلدیاتی اداروں کے عام انتخابات مئی 2020 سے مختلف سیاسی، سماجی اور صحت سے متعلق مسائل کی وجہ سے رُکے ہوئے تھے۔ اب سپریم کورٹ کے سخت احکامات کے بعد یہ انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ ہمارے پڑوس کی نوی ممبئی میونسپل کارپوریشن 9 مئی 2020 سے معطل ہے۔ اُس وقت کورونا کی شدید لہر کے سبب انتخابات مؤخر کیے گئے تھے۔ بعد ازاں ٹھاکرے حکومت نے وارڈ بندی میں اضافہ کیا، او بی سی کو سیاسی ریزرویشن دینے کا مسئلہ اٹھ کھڑا ہوا، جس کے باعث ریاست کی تمام
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
5 days ago4 min read


کرلا تا گھاٹکوپر ایل بی ایس مارگ پر 4.5 کلو میٹر فلائی اوور کی تعمیر کی راہ ہموار، محمد اسحاق شیخ کی مسلسل جدوجہد رنگ لائی، وزیراعظم مودی کو لکھے گئے خط کا جواب بھی ملا
16 November 2025 ممبئی (م ٹائمز) کرلا کے ایل بی ایس مارگ پر شدید ٹرافک جام سے برسوں سے پریشان عوام کے لیے بالآخر بڑی راحت کی خبر سامنے آئی ہے۔ اس اہم سڑک پر ٹرافک کا مسئلہ کئی سالوں سے نہ صرف عام شہریوں بلکہ طلبہ اور مریضوں کے لیے بھی پریشانی کا باعث بنا ہوا تھا۔ سماج وادی پارٹی کے ممبئی پردیش سیکریٹری اور سابق کارپوریٹر محمد اسحاق شیخ اس مسئلے کو مسلسل مختلف سطحوں پر اٹھاتے رہے، اور ان کی طویل جدوجہد نے آخرکار بڑا نتیجہ دے دیا۔ محمد اسحاق شیخ نے بارہا توجہ دلائی تھی کہ کرل
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
6 days ago3 min read


شیعہ برادری کا ممبئی میونسپل کارپوریشن میں نمائندگی کا مطالبہ، نظرانداز کیے جانے پر تمام سیکولر پارٹیوں کو NOTA کی دھمکی
16 November 2025 ممبئی ( م ٹائمز ) آئندہ ممبئی میونسپل کارپوریشن انتخابات سے قبل شیعہ برادری کی سیاسی نمائندگی کے دیرینہ مسئلے پر ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس کے بعد عارف عباس سید —جنرل سکریٹری ممبئی یوتھ کانگریس اور صدر گوونڈی شیعہ یوتھ بریگیڈ—نے بتایا کہ ممبئی شہر اور مضافاتی علاقوں میں تقریباً 20 لاکھ شیعہ مسلمان آباد ہونے کے باوجود، ممبئی میونسپل کارپوریشن کے قیام سے آج تک کسی بھی سیکولر سیاسی جماعت نے شیعہ کمیونٹی کو نمائندگی نہیں دی۔ ان کے مطابق، گوونڈی، مانخورد
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
7 days ago2 min read


لاٹری کے بعد اب شہریوں سے مشورے و اعتراضات طلب، سیاسی خیموں میں ہلچل، کئی کارپوریٹر ریزرو سیٹ پر اپنی بیوی، بہو، بیٹی کو میدان میں اتارنے کی تیاری میں، خود اوپن وارڈ سے ٹکٹ کے لیے سرگرم
12 November 2025 ممبئی (م ٹائمز) بریہن ممبئی میونسپل کارپوریشن کے عام انتخابات کے لیے 227 وارڈز کی نشستوں کا ریزرویشن نکالنے کی طویل انتظار کے بعد ہونے والی لاٹری کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ اس لاٹری کے نتائج نے ممبئی کی سیاسی فضا کو گرما دیا ہے، کیونکہ کئی قد آور اور سینئر سابق کارپوریٹروں کی روایتی نشستیں اب ریزرو زمرے میں چلی گئی ہیں۔ اس غیر متوقع تبدیلی نے ان رہنماؤں کے لیے نئی انتخابی مشکلات کھڑی کر دی ہیں۔ بی ایم سی نے ریزرویشن کے ڈرافٹ پر شہریوں کے مشورے اور اعتراضات طلب کی
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Nov 122 min read


سابق کارپوریٹر مرحوم نیاز احمد ونو کے پوتے ۱۲ سال کی عمر میں حافظِ قرآن بن گئے
10 November 2025 ممبئی(م ٹائمز ) 🌙 الحمدللہ! سابق کارپوریٹر مرحوم نیاز احمد ونو کے پوتے اور سفیان ونو کے صاحبزادے نواف ونو نے محض ۱۲ سال کی کم عمری میں مکمل قرآنِ کریم حفظ کرنے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ یہ روحانی و مبارک موقع ونو خاندان کے لیے بے حد مسرت اور فخر کا باعث بنا۔ مرحوم نیاز احمد ونو نے اپنی زندگی میں عوامی خدمت، دینی وابستگی اور سماجی کاموں سے جو پہچان بنائی تھی، آج ان کے خاندان نے قرآنِ کریم سے اپنی وابستگی کے ذریعے اسی خدمت کے جذبے کو آگے بڑھایا ہے۔ سفیان ونو نے
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Nov 101 min read


بی جے پی کی شکایت کے بعد قلابہ کے ہاکرز پر بی ایم سی کا قہر، 67 غیر قانونی اسٹالز ہٹائے گئے، ہاکرز نے کارروائی کو ظلم قرار دیا
5 November 2025 ممبئی (م ٹائمز) قلابہ کاز وے پر بڑھتے ہوئے غیر قانونی قبضوں اور ہاکرز کے مسئلے پر شہریوں کی جانب سے بی ایم سی کو دی گئی ایک ہفتے کی مہلت اور سابق بی جے پی کارپوریٹر مکرند نارویکر کی قیادت میں درج شکایت کے بعد ممبئی میونسپل کارپوریشن نے کارروائی کی ہے بی ایم سی کے اے وارڈ کی جانب سے منگل، 4 نومبر کو قلابہ کاز وے علاقے میں بڑے پیمانے پر انسدادِ تجاوزات مہم چلائی گئی، جس کے دوران کل 67 غیر قانونی اسٹالز ہٹائے گئے۔ اس کارروائی کا مقصد غیر قانونی ڈھانچوں کو ختم کر
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Nov 52 min read


مہاراشٹر میں بلدیاتی انتخابات کے لیے انتخابی ضابطۂ اخلاق نافذ ریاستی الیکشن کمیشن کا متحدہ حکم نامہ جاری، سختی سے عمل درآمد کی ہدایت
4 November 2025 ممبئی (م ٹائمز ) مہاراشٹر ریاستی الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات 2025 کے پیشِ نظر نیا اور ترمیم شدہ انتخابی ضابطۂ اخلاق (Model Code of Conduct) جاری کردیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی 14 اکتوبر 2016 کو جاری پرانے احکامات منسوخ کردیے گئے ہیں۔ نئے ضابطۂ اخلاق کا مقصد یہ ہے کہ انتخابات پُرامن، منصفانہ، شفاف اور خوف و دباؤ سے آزاد ماحول میں منعقد ہوں اور کسی بھی سرکاری عہدے یا مشینری کا ناجائز استعمال نہ ہو۔ یہ ضابطۂ اخلاق بلدیاتی اداروں جیسے میونسپل کارپوریشن، میونسپل
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Nov 43 min read


اج ریاست میں بلدیاتی انتخابات کے اعلان کا امکان ریاستی الیکشن کمشنر پریس کانفرنس میں معلومات دیں گے
4 November 2025 ممبئی (م ٹائمز) مہاراشٹر ریاستی الیکشن کمیشن کی جانب سے آج دوپہر 4 بجے پریس کانفرنس منعقد کی گئی ہے۔ ریاستی الیکشن کمشنر دنیش واگھمارے سیکرٹریٹ جمخانہ، منترالیہ کے سامنے، ممبئی میں صحافیوں سے گفتگو کریں گے۔ اس پریس کانفرنس میں ریاست کی شہری بلدیاتی اداروں کے انتخابات کا شیڈول جاری ہونے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق، پہلے مرحلے میں بلدیہ اور نگر پریشد انتخابات کے اعلان کا امکان ہے۔ اس کے بعد دیہی بلدیاتی اداروں یعنی ضلع پریشد اور پنچایت سمیتی کے انتخابات
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Nov 41 min read


مہاراشٹر حکومت کی مدرسوں سے اپیل، ڈاکٹر ذاکر حسین مدرسہ جدید کاری اسکیم کے لیے 14 نومبر تک درخواستیں جمع کرائیں
3 November 2025 ممبئی (م ٹائمز ) مہاراشٹر حکومت نے مدرسوں اور اقلیتی تعلیمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ڈاکٹر ذاکر حسین مدرسہ جدید کاری اسکیم کے تحت مالی مدد حاصل کرنے کے لیے 14 نومبر تک اپنی درخواستیں جمع کرائیں۔ یہ اسکیم مدرسوں، جونیئر کالجوں، صنعتی تربیتی اداروں (آئی ٹی آئی) اور معذور بچوں کے اسکولوں میں تعلیمی سہولتیں بہتر بنانے کے مقصد سے شروع کی گئی ہے۔ اس کے تحت حکومت کی جانب سے عمارتوں کی مرمت، نئی کلاس رومز، فرنیچر، بجلی، پانی، بیت الخلا اور دیگر بنیادی سہولتوں کے ل
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Nov 31 min read


قلابہ میں ہاکرز کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ, شہریوں نے بی ایم سی کو ایک ہفتے کی مہلت دی، کارروائی نہ ہونے پر وارڈ آفس کے باہر اسٹال لگانے کی دھمکی
2 November 2025 ممبئی( م ٹائمز) بی ایم سی کی جانب سے قلابہ کاز وے پر غیر قانونی قبضے ہٹانے میں ناکامی کے بعد قلابہ کے شہریوں نے سابق بی جے پی کارپوریٹر مکرند نرویکر کی قیادت میں بی ایم سی کو ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حالیہ مہینوں میں غیر قانونی اسٹالز کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث پیدل چلنے والوں کے لیے محفوظ راستہ تقریباً ختم ہو گیا ہے۔ اے وارڈ آفس کو لکھے گئے ایک خط میں شہریوں کے گروپ نے نشاندہی کی ہے کہ ق
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Nov 22 min read


ممبئی میں صبح 7 سے 9 بجے تک ہی کبوتروں کو دانہ ڈالنے کی اجازت، این جی او کو کبوتر خانہ انتظام کی ذمہ داری لینی ہوگی، ماہرین کی رپورٹ اور عدالت کے حتمی حکم تک عارضی فیصلہ نافذ
2 November 2025 ممبئی (م ٹائمز) ممبئی کے موجودہ کبوتر خانے ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق بند کر دیے گئے ہیں۔ عدالت نے شہریوں کی آراء اور اعتراضات حاصل کرنے کے بعد کبوتر خانوں کے بارے میں عبوری فیصلہ لینے کی ہدایت دی تھی۔ اس کے تحت برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن نے عارضی طور پر شہر میں چار نئی جگہوں ورلی ریزروائر ،لوکھنڈوالا،اندھیری، ملنڈ،گورائی پر کبوتر خانوں کے قیام کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تاہم، بند شدہ کبوتر خانے بدستور بند ہی رہیں گے اور انہیں دوبارہ کھولنے کی اجازت نہیں
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Nov 22 min read


ممبئی میونسپل کارپوریشن کےانتخابات میں امیدوار کے اخراجات کی حد 15 لاکھ روپے مقرر، الیکشن کمیشن کا حکم نامہ جاری — مقررہ حد سے زیادہ خرچ کرنے والا امیدوار نااہل قرار دیا جا سکتا ہے
30 October 2025 ممبئی (م ٹائمز) مہاراشٹر ریاستی الیکشن کمیشن نے 29 اکتوبر کو ایک اہم اور تاریخی حکم نامہ جاری کیا ہے، جس کے تحت ریاست بھر کے بلدیاتی اداروں کے عام اور ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کے انتخابی اخراجات کی نئی حدیں مقرر کی گئی ہیں۔ اس سے قبل یہ حدود سال 2016-17 میں طے کی گئی تھیں، لیکن تقریباً آٹھ برس کا طویل عرصہ گزر جانے کے بعد بدلتی معاشی صورتحال، مہنگائی اور انتخابی اخراجات میں اضافہ دیکھتے ہوئے کمیشن نے ان حدود میں ترمیم کو ناگزیر قرار دیا۔ یہ حکم نامہ آئین
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Oct 304 min read


ممبئی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے نئے ریزرویشن ضوابط کا اعلان،قرعہ اندازی میونسپل کمشنر کی صدارت میں ہوگی،خواتین کے لیے پچاس فیصد نشستیں مخصوص
29 October 2025 ممبئی، مہاراشٹر ریاستی انتخابی کمیشن نے بریہن ممبئی میونسپل کارپوریشن کے عام انتخابات 2025 کے لیے ریزرویشن کے نئے اصول و ضوابط کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ حکم ریاستی انتخابی کمشنر جناب دینیش واگھمارے کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ نیا نظام آئینِ ہند کی دفعہ اور بمبئی میونسپل کارپوریشن قانون 1888 کی دفعہ 18A کے تحت نافذ کیا گیا ہے۔ اس حکم کے مطابق، ممبئی میونسپل کارپوریشن میں کل 227 نشستیں ہوں گی، اور یہ انتخابات نئے ’’سنگل ممبر وارڈ نظام‘‘ یعنی ’’ایک وارڈ، ایک
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Oct 293 min read


مختلف اضلاع میں این سی پی کو تقویت، ممبئی انوشکتی نگر،رائےگڑھ، ایوت محل اور پال گھر میں اہم سیاسی شخصیات کی شمولیت
28 October 2025 ممبئی: مہاراشٹر میں نائب وزیرِ اعلیٰ اور این سی پی کے قومی صدر اجیت دادا پوار کی قیادت میں پارٹی کو ریاست کے مختلف حصوں میں زبردست تقویت حاصل ہوئی ہے۔ پیر ۲۸ اکتوبر کو رائےگڑھ، ممبئی انوشکتی نگر، ایوت محل اور پالگھر اضلاع میں منعقدہ شمولیتی پروگراموں کے ذریعے مختلف سیاسی جماعتوں کے اہم عہدیداروں اور کارکنوں نے اجیت دادا پوار کی زیرِ قیادت نیشنلسٹ کانگریس پارٹی میں باضابطہ طور پر شمولیت اختیار کی۔ ان شمولیتی تقریبات سے پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو نیا حوصلہ ملا ہے
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Oct 283 min read


مہاراشٹر ریاستی الیکشن کمیشن کا نیا سرکیولر جاری، ضلع پریشد اور پنچایت سمیتی انتخابات کے لیے ووٹر لسٹ کی تیاری کا نیا پروگرام، حتمی فہرست کی تاریخ میں توسیع
28 October 2025 ممبئی، مہاراشٹر ریاستی الیکشن کمیشن نے ضلع پریشد اور پنچایت سمیتیوں کے عام انتخابات کے لیے ووٹر لسٹ تیار کرنے سے متعلق ایک اہم سرکیولر جاری کیا ہے۔ یہ سرکیولر تمام ضلع کلکٹروں کو بھیجا گیا ہے، تاہم ممبئی شہر، ممبئی مضافات، بھنڈارا اور گوندیا اضلاع کو اس سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے۔ سرکیولر کے مطابق، سپریم کورٹ کے حکم اور کمیشن کے سابقہ ہدایات کی روشنی میں عام انتخابات کے لیے ووٹر لسٹ تیار کرنے کا نیا پروگرام طے کیا گیا ہے۔ کمیشن نے ووٹر لسٹ کی اشاعت کی آخری تاریخ،
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Oct 282 min read


شیوسینا(شندے) کے لیے کام کرنا ہی میرا اولین فریضہ ہے : امول آمبیکر، ممبئی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے تناظر میں مانخورد۔شیواجی نگر میں نئی سیاسی صف بندی
21 October 2025 ممبئی: ممبئی میونسپل کارپوریشن کے آئندہ انتخابات سے قبل مانخورد۔شیواجی نگر اسمبلی حلقے میں سیاسی سرگرمیوں نے نیا موڑ لیا ہے۔ یہاں ماضی میں سوشل ورکر رفیق شیخ کی اہلیہ نے شیوسینا (ادھو) کے رہنما مہادیو آمبیکر کو دو مرتبہ شکست دی تھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اب وہی رفیق شیخ، ڈاکٹر امول آمبےکر کے ہمراہ شیوسینا ( شندے) میں سرگرم ہیں، جسے مقامی سیاست میں بڑی تبدیلی سمجھا جا رہا ہے۔ شیوسینا (شندے) کے ریاستی آرگنائزر اور توسیعی انچارج ڈاکٹر امول آمبیکر نے م ٹائمز سے گفت
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Oct 212 min read


ممبئی میونسپل کارپوریشن کے انتخابی قواعد میں بڑی تبدیلی، نئے ریزرویشن کے اصول نافذ،مہاراشٹر حکومت کا بڑا فیصلہ،سرکاری گزٹ میں درج فہرست ذات، قبائل، پسماندہ طبقات اور خواتین کے لیے نشستوں کی نئی تقسیم
12 October 2025 ممبئی ،مہاراشٹر حکومت نے بلدیہ عظمیٰ ممبئی کے زیرِ التواء انتخابات کی سمت ایک اہم قدم اُٹھاتے ہوئے میونسپل کارپوریشن کے...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Oct 123 min read


قومی'ٹیلنٹ ہنٹ' پروگرام کے لیے زونل کوآرڈینیٹرز کی تقرری تنظیمی سطح پر نئے خیالات اور صلاحیتوں کو سامنے لانے کا موقع فراہم
12 October 2025 نئی دہلی، آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) نے اپنے جاری قومی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ملک بھر میں زونل ڈھانچے اور...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Oct 122 min read


عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری کو مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی نے اُن کی کتاب "فیملی کاؤنسلنگ۔۔۔ بند گلی سے نکلنے کا راستہ" پر ایوارڈ سے نوازا
09 October 2025 ممبئی ، مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کے زیرِ اہتمام ایک شاندار اور پُروقار تقریب "بہارِ اردو" کے عنوان سے ڈوم ہال،...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Oct 91 min read


مہاراشٹر اردو ساہتیہ اکیڈمی کے سنہری پچاس سال کا شاندار جشن، این ایس سی آئی ڈوم ممبئی میں ستاروں شعراء اور معززین کی ایک یادگار شام
07 October 2025 ممبئی: مہاراشٹر اردو ساہتیہ اکیڈمی نے اپنی پچاسویں سالگرہ (گولڈن جوبلی) کے موقع پر این ایس سی آئی ڈوم ورلی میں ایک شاندار...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Oct 72 min read


مہاراشٹر اردو ساہتیہ اکیڈمی کی گولڈن جوبلی پر عالمی جشن، وزیر اعلیٰ فڈنویس کے ہاتھوں افتتاح، ’بہارِ اردو‘ کی شاندار تقریب میں جاوید اختر، سچن پِلگاؤںکر، انوپ جلوٹا اور صابری برادران کی شرکت
5 October 2025 ممبئی، مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکیڈمی اپنی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر 6، 7، اور 8 اکتوبر کو ممبئی کے مشہور ڈوم ایس وی پی...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Oct 52 min read


مہاراشٹر میں 24 گھنٹے دکانیں ہوٹل کھلے رکھنے کی اجازت شراب فروشوں پر پابندی قائم ،مہاراشٹر حکومت کا بڑا فیصلہ
02 October 2025 ممبئی، مہاراشٹر حکومت نے واضح کیا ہے کہ مہاراشٹر دکانیں و آستھاپنا (نوکری و سروس شرائط کے ضابطہ بندی) ایکٹ 2017 کے تحت...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Oct 21 min read


کریسنٹ انگلش ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کی لڑکیوں کی والی بال ٹیم کا شاندار کارنامہ ٹی ایم سی ڈی ایس او ڈسٹرکٹ والی بال چیمپئن شپ 2025–26 میں رنر اَپ ٹرافی اپنے نام کی
30 September 2025 تھانے، 30 ستمبر , میسکو ایجوکیشن سوسائٹی کے تحت چلنے والے کریسنٹ انگلش ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کی طالبات نے ٹی ایم...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Sep 302 min read


صحافی رئیس احمد مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کے بہترین صحافت ایوارڈ کے لیے نامزد
29 September 2025 ممبئی (نامہ نگار) اردو صحافت کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دینے پر ممبئی کے معروف صحافی رئیس احمد انصاری کو مہاراشٹر...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Sep 291 min read


کے ای ایم اسپتال سے اغوا شدہ دو سالہ بچہ ریلوے پولیس نے برآمد کیا، تھانے اسٹیشن پر مشتبہ شخص گرفتار، مزید تفتیش کے لیے بھویواڑا پولیس کے حوالے
18 September 2025 مم بئی ،تھانے ریلوے پولیس نے ایک بروقت کارروائی میں دو سالہ بچے کے اغوا کو ناکام بنا کر ملزم کو حراست میں لیا۔ یہ واقعہ...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Sep 182 min read


بوگس ڈاکٹروں کے خلاف این سی پی کا سخت انتباہ، مقدمہ درج نہ ہوا تو محکمہ صحت کا گھیراؤ
6 September 2025 ممبئی:سانتاکروز کے بی این دیسائی اسپتال سمیت ممبئی کے بعض اسپتالوں میں آئی سی یو میں بوگس ڈاکٹروں کی تقرری کا انکشاف...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Sep 62 min read


ممبئی میونسپل کارپوریشن کے وارڈ ڈھانچے کےخلاف 488 اعتراضات و تجاویز موصول، سماعت 10، 11 اور 12 ستمبر کویشونت راؤ چوہان سینٹر میں ہوگی
5 September 2025 ممبئی ،ممبئی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے تیار کیے گئے ابتدائی وارڈ ڈھانچے کے خلاف کل 488 اعتراضات اور تجاویز موصول ہوئی...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Sep 51 min read


ممبئی میں عید میلاد النبیؐ کی سرکاری تعطیل 8 ستمبر کو، دیگر اضلاع میں 5 ستمبر برقرار
4 September 2025 ممبئی، مہاراشٹر حکومت نے عام انتظامیہ محکمہ کے نوٹیفکیشن کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ ممبئی شہر اور ممبئی مضافاتی اضلاع میں...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Sep 41 min read


مہاراشٹر میں اب 9 کے بجائے 12 گھنٹے ڈیوٹی، مسلسل5 گھنٹےکام کرنے پر 30 منٹ کا وقفہ، کابینہ میں فیکٹری ایکٹ ترمیم منظور
3 September 2025 ممبئی،مہاراشٹر کابینہ نے Factories Act 1948 میں بڑی ترمیم کو منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد اب مزدوروں کے روزانہ کے...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Sep 31 min read


فجی کے وزیر اعظم سیتیونی ربوکا کا بھارت دورہ – تعلقات میں نئے امکانات
26 August 2025 نئی دہلی، فجی کے وزیر اعظم سیتیونی ربوکا کے بھارت دورہ کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان صحت، تعلیم، زراعت، دفاع اور تجارت کے...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Aug 262 min read


آن لائن منی گیمز پر مکمل پابندی، پارلیمنٹ میں بل منظور، 45 کروڑ افراد آن لائن منی گیمز سے متاثر 20,000 کروڑ روپے سے زیادہ کا نقصان ، گیمز چلانے یا فروغ دینے پر پانچ سال تک قید اور دو کروڑ روپے جرمانہ
21 August 2025 نئی دہلی، پارلیمنٹ نے آج آن لائن گیمنگ کے فروغ اور ضابطہ بندی کا بل 2025 منظور کرلیا۔ یہ بل آن لائن منی گیمز کے خطرات سے...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Aug 213 min read


کولہاپور میں بمبئی ہائی کورٹ کا سرکٹ بینچ قائم، سانگلی، ستارا، سولاپور، رتناگیری اور سندھودُرگ کے لاکھوں شہریوں کو بڑی راحت
ستارا، سولاپور، رتناگیری اور سندھودُرگ کے لاکھوں شہریوں کو بڑی راحت
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Aug 22 min read


2006 ممبئی ٹرین بم دھماکے: سپریم کورٹ نے بمبئی ہائی کورٹ کے فیصلے پر لگائی عبوری روک
24 July 2025 نئی دہلی / ممبئی: سپریم کورٹ آف انڈیا نے جمعرات کو بمبئی ہائی کورٹ کے اُس فیصلے پر عارضی روک لگا دی ہے جس میں 2006 ممبئی...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Jul 242 min read


نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کا اچانک استعفیٰ، وجہ صحت کی خرابی کو قرار دیا
22 July 2025 نئی دہلی، بھارت کے نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے پیر کے روز اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ان کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Jul 222 min read


"بچوں کی تعلیم و تربیت ایک دینی فریضہ ہے" — نصیر اصلاحیفاروق ستار عمر بھائی ہائی اسکول میں "پرورش" ورکشاپ کا انعقاد
یونیفائیڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام، 12 جولائی 2025 بروز سنیچر، فاروق ستار عمر بھائی ہائی اسکول، جوگیشوری میں آٹھویں اور نویں جماعت...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Jul 142 min read


ممبئی پھیری والوں کا منترالیہ تک پُرامن خاموش احتجاجی مارچ کا اعلان
8 July 2025 ممبئی،'سنیوکت پھیری والاسنگھٹنا ایسوسی ایشن 'کی جانب سے ممبئی کے ہزاروں پھیری والوں کے حق میں ایک پُرامن خاموش احتجاجی مارچ...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Jul 82 min read


سائبر فراڈ کے خلاف بڑا قدم: ڈی او ٹی نے فنانشل فراڈ رسک انڈیکیٹر کو بینکنگ نظام سے جوڑنے کے لیے آر بی آئی کی ہدایت کا خیر مقدم کیا
2 July 2025 نئی دہلی، محکمہ ٹیلی کمیونی کیشن (ڈی او ٹی) نے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی جانب سے جاری 30 جون کی مشاورتی ہدایت کا...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Jul 22 min read


وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کا پرانا دہلی ریلوے اسٹیشن کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ ، مہاراجا اگراسن کے نام پر رکھنے کی مانگ
1 July 2025 نئی دہلی، دہلی کی وزیر اعلیٰ رخا گپتا نے مرکزی وزیر ریلوے اشونی ویشنو کو ایک باضابطہ خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ پرانے دہلی...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Jul 12 min read


345 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن خطرے میں؛ بھارت الیکشن کمیشن کی کارروائی شروع انتخابی نظام کی شفافیت کے لیے بڑا قدم
26 Jun 2025 ممبئی، بھارت کے الیکشن کمیشن نے ملک کی 345 غیر تسلیم شدہ رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں (Registered Unrecognized Political Parties -...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Jun 262 min read


مہاراشٹرا میں بجلی کے نرخوں میں 26 فیصد تک کمی! وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس نے ایکس پر دی خوشخبری
25 Jun 2025 ممبئی: مہاراشٹرا میں بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Jun 251 min read


مساجد کے لاؤڈ اسپیکر معاملے پر مانخورد شیواجی نگر حلقے میں اہم میٹنگ کا اعلان ابو عاصم اعظمی، یوسف ابراھانی اور سراج شیخ نے علماء، ٹرسٹیان و سماجی اداروں سے شرکت کی اپیل
23 Jun 2025 https://youtu.be/hfrZfu755k0?si=d0l7hrwUrQms8uPB ممبئی: مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے مانخورد شیواجی نگر اسمبلی حلقے میں...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Jun 232 min read


مساجد، مندروں، گرجا گھروں و دیگر عبادت گاہوں کے انہدام پر اقلیتی کمیشن سے وفد کی نمائندگی
17 Jun 2025 ممبئی، معروف سماجی کارکن شبانہ شیخ نے اقلیتی کمیشن کے چیئرمین پیارے خان سے ایک وفد کے ساتھ ملاقات کر کے مختلف مذاہب کی عبادت...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Jun 171 min read


حج 2026کے لئے اہم سرکلر جاری، پاسپورٹ میں Surname/Last Name ہونا لازمی
17 Jun 2025 ممبئی، حج کمیٹی آف انڈیا نے وزارت اقلیتی امور، حکومتِ ہند کی جانب سے ایک اہم سرکلر جاری کیا ہے جس میں حج 2026 (1447 ہجری) کے...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Jun 171 min read


سابق کارپوریٹر ہارون خان شیو سینا اقلیتی ونگ ممبئی کے صدر نامزد ، ایم پی ڈاکٹر شری کانت شندے کے ہاتھوں تقرری نامے تقسیم
13 Jun 2025 ممبئی ، ریاست کے نائب وزیراعلیٰ اور شیو سینا کے سربراہ ایکناتھ شندے کی منظوری اور رہنمائی میں، شیو سینا اقلیتی ونگ کی جانب...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Jun 131 min read


مہاراشٹر کی میونسپل کارپوریشن، کونسل اور نگر پنچایتوں کے عام انتخابات کی تیاریوں کا آغاز، ضلعی و بلدیاتی افسران کو اہم ہدایات جاری
13 Jun 2025 ممبئی، مہاراشٹر حکومت کے محکمہ شہری ترقیات کی جانب سے ریاست بھر کی میونسپل کارپوریشنز، میونسپل کونسلز اور نگر پنچایتوں میں...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Jun 131 min read


بقرعید یعنی قربانی، محبت اور بھائی چارے کی علامت: سابق رکن پارلیمنٹ راہل شیوالے کی عوام کو مبارکباد
7 Jun 2025 ممبئی، بقرعید یعنی عید الاضحیٰ کے مقدس موقع پر سابق رکن پارلیمنٹ جناب راہل شیوالے نے عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Jun 71 min read


دھاراوی ماسٹر پلان پر الزامات مخالفین کی لاعلمی کا نتیجہ : راہل شیوالے جھوٹے پروپیگنڈے اور خود غرض سیاست کوچھوڑ کر ترقی کا ساتھ دیں
3 Jun 2025 ممبئی، دھاراوی ری ڈیولپمنٹ ماسٹر پلان پر لگائے جا رہے الزامات ناکافی معلومات اور مخالف جماعتوں کی لاعلمی کا نتیجہ ہیں، یہ بات...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Jun 32 min read


تین جیل ڈپٹی انسپکٹر جنرل کے اضافی چارج میں تبدیلی اور نئے افسران کی تقرری
29 May 2025 ممبئی، مہاراشٹر حکومت نے جیل اور اصلاحی خدمات کے محکمہ میں ایک اہم انتظامی فیصلہ لیتے ہوئے "ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پریزنز"...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
May 291 min read


دیونار سلاٹر ہاؤس کے باہر بکروں کے داخلے میں تاخیر، بیوپاریوں کا شدید احتجاج، پولیس کی مداخلت سے مسئلہ حل
28 May 2025 ممبئی (خصوصی نمائندہ) عیدالاضحیٰ کی آمد کے پیش نظر دیونار سلاٹر ہاؤس کے باہر اس وقت کشیدہ صورتحال پیدا ہو گئی جب قربانی کے...
MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
May 282 min read
bottom of page






