حجاب کے مسئلہ پر آچاریہ کالج کے ٹرسٹی سے حاجی ببو خان کی ملاقات
- MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز

- Aug 4, 2023
- 1 min read
ممبئی کانگریس اقلیتی ڈپارٹمنٹ کے چیرمین جناب حاجی ببو خان نے حجاب کے معاملے پر آچاریہ کالج کے ٹرسٹی مسٹر سبودھ سے ملاقات کی، کسی بھی لڑکی کے حجاب پہننے پر کوئی پابندی نہیں ہے، یہ ایک غلط افواہ ہے جو میڈیا میں پھیلائی جا رہی ہے، اور وہیں کالج میں ایک چینج روم بھی ہے، مسٹر سبودھ نے حاجی ببو خان سے وعدہ کیا کہ لڑکیوں کو دوبارہ کبھی اس طرح کے مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔اس میٹنگ میں ساحل خان، شبیر خان، ڈاکٹر نجمہ خان، شاداب انصاری، اور اقلیتی محکمہ کے وزیر قادری بھی موجود تھے۔



