سابق کارپوریٹر ریشما بانو وکیل شیخ اور جوگیشوری سے سابق کارپوریٹر نازیہ صوفیہ شیوسینا میں شامل
- MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز

- Aug 8, 2023
- 1 min read
دھاروی سے این سی پی کی سابق کارپوریٹر ریشما بانو وکیل شیخ اور جوگیشوری سے سابق کارپوریٹر نازیہ صوفیہ اپنے کارکنوں کے ساتھ شیوسینا میں شمولیت اختیار کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے ان سب کو پارٹی میں خوش آمدید کہا اور ان کے مستقبل کے سماجی اور سیاسی کیرئیر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ ان کے وارڈ کے تمام زیر التوا مسائل کو ریاستی حکومت کی جانب سے حل کیا جائے گا۔ایم ایل اے منیشا کیاندے، شیو سینا تھانے کے ضلعی سربراہ اور مہاراشٹر کے ریاستی کوآرڈینیٹر نریش مہاسکے، شیو سینا کے سکریٹری سنجے مہشیلکر، شیو سینا کی ترجمان شیتل مہاترے، شیوسینا کی ڈپٹی لیڈر کلا شندے بھی موجود تھے۔



