نواب ملک کے داماد سمیر خان کی نماز جنازہ آج 11 بجے نور منزل میں ادا کی جائے گی
- MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز

- Nov 3, 2024
- 1 min read

3 November 2024
ممبئی ،نواب ملک کے داماد سمیر خان کی نماز جنازہ آج 11 بجے نور منزل میں ادا کی جائے گی۔ ان کی تدفین جری ماری قبرستان میں ہوگی۔ خاندان کے افراد، عزیز و اقارب اور عوام سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ نماز جنازہ میں شرکت کر کے دعاؤں میں حصہ لیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔



