top of page


ممبئی میونسپل کارپوریشن کےانتخابات میں امیدوار کے اخراجات کی حد 15 لاکھ روپے مقرر، الیکشن کمیشن کا حکم نامہ جاری — مقررہ حد سے زیادہ خرچ کرنے والا امیدوار نااہل قرار دیا جا سکتا ہے
30 October 2025 ممبئی (م ٹائمز) مہاراشٹر ریاستی الیکشن کمیشن نے 29 اکتوبر کو ایک اہم اور تاریخی حکم نامہ جاری کیا ہے، جس کے تحت ریاست بھر کے بلدیاتی اداروں کے عام اور ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کے انتخابی اخراجات کی نئی حدیں مقرر کی گئی ہیں۔ اس سے قبل یہ حدود سال 2016-17 میں طے کی گئی تھیں، لیکن تقریباً آٹھ برس کا طویل عرصہ گزر جانے کے بعد بدلتی معاشی صورتحال، مہنگائی اور انتخابی اخراجات میں اضافہ دیکھتے ہوئے کمیشن نے ان حدود میں ترمیم کو ناگزیر قرار دیا۔ یہ حکم نامہ آئین

MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Oct 30, 20254 min read


ممبئی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے نئے ریزرویشن ضوابط کا اعلان،قرعہ اندازی میونسپل کمشنر کی صدارت میں ہوگی،خواتین کے لیے پچاس فیصد نشستیں مخصوص
29 October 2025 ممبئی، مہاراشٹر ریاستی انتخابی کمیشن نے بریہن ممبئی میونسپل کارپوریشن کے عام انتخابات 2025 کے لیے ریزرویشن کے نئے اصول و ضوابط کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ حکم ریاستی انتخابی کمشنر جناب دینیش واگھمارے کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ نیا نظام آئینِ ہند کی دفعہ اور بمبئی میونسپل کارپوریشن قانون 1888 کی دفعہ 18A کے تحت نافذ کیا گیا ہے۔ اس حکم کے مطابق، ممبئی میونسپل کارپوریشن میں کل 227 نشستیں ہوں گی، اور یہ انتخابات نئے ’’سنگل ممبر وارڈ نظام‘‘ یعنی ’’ایک وارڈ، ایک

MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Oct 29, 20253 min read


مختلف اضلاع میں این سی پی کو تقویت، ممبئی انوشکتی نگر،رائےگڑھ، ایوت محل اور پال گھر میں اہم سیاسی شخصیات کی شمولیت
28 October 2025 ممبئی: مہاراشٹر میں نائب وزیرِ اعلیٰ اور این سی پی کے قومی صدر اجیت دادا پوار کی قیادت میں پارٹی کو ریاست کے مختلف حصوں میں زبردست تقویت حاصل ہوئی ہے۔ پیر ۲۸ اکتوبر کو رائےگڑھ، ممبئی انوشکتی نگر، ایوت محل اور پالگھر اضلاع میں منعقدہ شمولیتی پروگراموں کے ذریعے مختلف سیاسی جماعتوں کے اہم عہدیداروں اور کارکنوں نے اجیت دادا پوار کی زیرِ قیادت نیشنلسٹ کانگریس پارٹی میں باضابطہ طور پر شمولیت اختیار کی۔ ان شمولیتی تقریبات سے پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو نیا حوصلہ ملا ہے

MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Oct 28, 20253 min read


مہاراشٹر ریاستی الیکشن کمیشن کا نیا سرکیولر جاری، ضلع پریشد اور پنچایت سمیتی انتخابات کے لیے ووٹر لسٹ کی تیاری کا نیا پروگرام، حتمی فہرست کی تاریخ میں توسیع
28 October 2025 ممبئی، مہاراشٹر ریاستی الیکشن کمیشن نے ضلع پریشد اور پنچایت سمیتیوں کے عام انتخابات کے لیے ووٹر لسٹ تیار کرنے سے متعلق ایک اہم سرکیولر جاری کیا ہے۔ یہ سرکیولر تمام ضلع کلکٹروں کو بھیجا گیا ہے، تاہم ممبئی شہر، ممبئی مضافات، بھنڈارا اور گوندیا اضلاع کو اس سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے۔ سرکیولر کے مطابق، سپریم کورٹ کے حکم اور کمیشن کے سابقہ ہدایات کی روشنی میں عام انتخابات کے لیے ووٹر لسٹ تیار کرنے کا نیا پروگرام طے کیا گیا ہے۔ کمیشن نے ووٹر لسٹ کی اشاعت کی آخری تاریخ،

MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Oct 28, 20252 min read


شیوسینا(شندے) کے لیے کام کرنا ہی میرا اولین فریضہ ہے : امول آمبیکر، ممبئی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے تناظر میں مانخورد۔شیواجی نگر میں نئی سیاسی صف بندی
21 October 2025 ممبئی: ممبئی میونسپل کارپوریشن کے آئندہ انتخابات سے قبل مانخورد۔شیواجی نگر اسمبلی حلقے میں سیاسی سرگرمیوں نے نیا موڑ لیا ہے۔ یہاں ماضی میں سوشل ورکر رفیق شیخ کی اہلیہ نے شیوسینا (ادھو) کے رہنما مہادیو آمبیکر کو دو مرتبہ شکست دی تھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اب وہی رفیق شیخ، ڈاکٹر امول آمبےکر کے ہمراہ شیوسینا ( شندے) میں سرگرم ہیں، جسے مقامی سیاست میں بڑی تبدیلی سمجھا جا رہا ہے۔ شیوسینا (شندے) کے ریاستی آرگنائزر اور توسیعی انچارج ڈاکٹر امول آمبیکر نے م ٹائمز سے گفت

MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Oct 21, 20252 min read


ممبئی میونسپل کارپوریشن کے انتخابی قواعد میں بڑی تبدیلی، نئے ریزرویشن کے اصول نافذ،مہاراشٹر حکومت کا بڑا فیصلہ،سرکاری گزٹ میں درج فہرست ذات، قبائل، پسماندہ طبقات اور خواتین کے لیے نشستوں کی نئی تقسیم
12 October 2025 ممبئی ،مہاراشٹر حکومت نے بلدیہ عظمیٰ ممبئی کے زیرِ التواء انتخابات کی سمت ایک اہم قدم اُٹھاتے ہوئے میونسپل کارپوریشن کے...

MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Oct 12, 20253 min read


قومی'ٹیلنٹ ہنٹ' پروگرام کے لیے زونل کوآرڈینیٹرز کی تقرری تنظیمی سطح پر نئے خیالات اور صلاحیتوں کو سامنے لانے کا موقع فراہم
12 October 2025 نئی دہلی، آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) نے اپنے جاری قومی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ملک بھر میں زونل ڈھانچے اور...

MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Oct 12, 20252 min read


عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری کو مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی نے اُن کی کتاب "فیملی کاؤنسلنگ۔۔۔ بند گلی سے نکلنے کا راستہ" پر ایوارڈ سے نوازا
09 October 2025 ممبئی ، مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کے زیرِ اہتمام ایک شاندار اور پُروقار تقریب "بہارِ اردو" کے عنوان سے ڈوم ہال،...

MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Oct 9, 20251 min read


مہاراشٹر اردو ساہتیہ اکیڈمی کے سنہری پچاس سال کا شاندار جشن، این ایس سی آئی ڈوم ممبئی میں ستاروں شعراء اور معززین کی ایک یادگار شام
07 October 2025 ممبئی: مہاراشٹر اردو ساہتیہ اکیڈمی نے اپنی پچاسویں سالگرہ (گولڈن جوبلی) کے موقع پر این ایس سی آئی ڈوم ورلی میں ایک شاندار...

MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Oct 7, 20252 min read


مہاراشٹر اردو ساہتیہ اکیڈمی کی گولڈن جوبلی پر عالمی جشن، وزیر اعلیٰ فڈنویس کے ہاتھوں افتتاح، ’بہارِ اردو‘ کی شاندار تقریب میں جاوید اختر، سچن پِلگاؤںکر، انوپ جلوٹا اور صابری برادران کی شرکت
5 October 2025 ممبئی، مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکیڈمی اپنی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر 6، 7، اور 8 اکتوبر کو ممبئی کے مشہور ڈوم ایس وی پی...

MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Oct 5, 20252 min read


مہاراشٹر میں 24 گھنٹے دکانیں ہوٹل کھلے رکھنے کی اجازت شراب فروشوں پر پابندی قائم ،مہاراشٹر حکومت کا بڑا فیصلہ
02 October 2025 ممبئی، مہاراشٹر حکومت نے واضح کیا ہے کہ مہاراشٹر دکانیں و آستھاپنا (نوکری و سروس شرائط کے ضابطہ بندی) ایکٹ 2017 کے تحت...

MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Oct 2, 20251 min read


کریسنٹ انگلش ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کی لڑکیوں کی والی بال ٹیم کا شاندار کارنامہ ٹی ایم سی ڈی ایس او ڈسٹرکٹ والی بال چیمپئن شپ 2025–26 میں رنر اَپ ٹرافی اپنے نام کی
30 September 2025 تھانے، 30 ستمبر , میسکو ایجوکیشن سوسائٹی کے تحت چلنے والے کریسنٹ انگلش ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کی طالبات نے ٹی ایم...

MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Sep 30, 20252 min read


صحافی رئیس احمد مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کے بہترین صحافت ایوارڈ کے لیے نامزد
29 September 2025 ممبئی (نامہ نگار) اردو صحافت کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دینے پر ممبئی کے معروف صحافی رئیس احمد انصاری کو مہاراشٹر...

MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Sep 29, 20251 min read


کے ای ایم اسپتال سے اغوا شدہ دو سالہ بچہ ریلوے پولیس نے برآمد کیا، تھانے اسٹیشن پر مشتبہ شخص گرفتار، مزید تفتیش کے لیے بھویواڑا پولیس کے حوالے
18 September 2025 مم بئی ،تھانے ریلوے پولیس نے ایک بروقت کارروائی میں دو سالہ بچے کے اغوا کو ناکام بنا کر ملزم کو حراست میں لیا۔ یہ واقعہ...

MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Sep 18, 20252 min read


بوگس ڈاکٹروں کے خلاف این سی پی کا سخت انتباہ، مقدمہ درج نہ ہوا تو محکمہ صحت کا گھیراؤ
6 September 2025 ممبئی:سانتاکروز کے بی این دیسائی اسپتال سمیت ممبئی کے بعض اسپتالوں میں آئی سی یو میں بوگس ڈاکٹروں کی تقرری کا انکشاف...

MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Sep 6, 20252 min read


ممبئی میونسپل کارپوریشن کے وارڈ ڈھانچے کےخلاف 488 اعتراضات و تجاویز موصول، سماعت 10، 11 اور 12 ستمبر کویشونت راؤ چوہان سینٹر میں ہوگی
5 September 2025 ممبئی ،ممبئی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے تیار کیے گئے ابتدائی وارڈ ڈھانچے کے خلاف کل 488 اعتراضات اور تجاویز موصول ہوئی...

MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Sep 5, 20251 min read


ممبئی میں عید میلاد النبیؐ کی سرکاری تعطیل 8 ستمبر کو، دیگر اضلاع میں 5 ستمبر برقرار
4 September 2025 ممبئی، مہاراشٹر حکومت نے عام انتظامیہ محکمہ کے نوٹیفکیشن کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ ممبئی شہر اور ممبئی مضافاتی اضلاع میں...

MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Sep 4, 20251 min read


مہاراشٹر میں اب 9 کے بجائے 12 گھنٹے ڈیوٹی، مسلسل5 گھنٹےکام کرنے پر 30 منٹ کا وقفہ، کابینہ میں فیکٹری ایکٹ ترمیم منظور
3 September 2025 ممبئی،مہاراشٹر کابینہ نے Factories Act 1948 میں بڑی ترمیم کو منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد اب مزدوروں کے روزانہ کے...

MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Sep 3, 20251 min read


فجی کے وزیر اعظم سیتیونی ربوکا کا بھارت دورہ – تعلقات میں نئے امکانات
26 August 2025 نئی دہلی، فجی کے وزیر اعظم سیتیونی ربوکا کے بھارت دورہ کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان صحت، تعلیم، زراعت، دفاع اور تجارت کے...

MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Aug 26, 20252 min read


آن لائن منی گیمز پر مکمل پابندی، پارلیمنٹ میں بل منظور، 45 کروڑ افراد آن لائن منی گیمز سے متاثر 20,000 کروڑ روپے سے زیادہ کا نقصان ، گیمز چلانے یا فروغ دینے پر پانچ سال تک قید اور دو کروڑ روپے جرمانہ
21 August 2025 نئی دہلی، پارلیمنٹ نے آج آن لائن گیمنگ کے فروغ اور ضابطہ بندی کا بل 2025 منظور کرلیا۔ یہ بل آن لائن منی گیمز کے خطرات سے...

MimTimes मिम टाइम्स م ٹائمز
Aug 21, 20253 min read
bottom of page






